لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج سمیت تین سرچارجز کی وصولی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت،،نیپرا اور وزارت پانی و بجلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست کو جواب طلب کر لیا
عمر جمشید پیر 3 اگست 2015 15:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) اہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار نے کہا کہ نیپرا ایکٹ کے سیکشن اکتیس کا سب سیکشن پانچ آئین سے متصادم ہے۔نیپرا قانون ساز ادارہ ہونے کی حیثیت میں کسی قسم کے سرچارج کی وصولی کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔
(جاری ہے)
عدالتی حکم کے باوجود جون سے بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج سمیت تین اقسام کے سرچاج غیر قانونی طور پر عائد کر دئیے گئے ہیں.جس پر عدالت نے بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج سمیت تین سرچارجز کی وصولی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت,,نیپرا اور وزارت پانی و بجلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست جواب طلب کر,لیا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.