اسلام آباد میں اراضی واگزار کروانے کی مہم میں ذمہ دارانہ انداز اختیار کیا جائے‘ ایچ آر سی پی
پیر 3 اگست 2015 16:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سیکٹرآئی الیون) (II-I، اسلام آباد میں تجاوزات مخالف آپریشن میں مصروف حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذمہ دارانہ انداز میں کارروائی کریں اور بے دخل ہونے والے لوگوں کی رہائشی ضروریات پر توجہ دیں۔کمیشن نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ”ایچ آر سی پی تجاوزات کو جائز قرار نہیں دیتا اور اراضی کو غیر قانونی قبضے سے واگزار کروانے کی ضرورت کو بخوبی سمجھتا ہے۔
تاہم، کمیشن کا سیکٹرII-I کی کارروائی میں مشغول حکام سے مطالبہ ہے کہ وہ اس بات کو بھی مدنظر رکھیں کہ ان کارروائیوں سے بے دخل ہونے والے لوگ کہاں جائیں گے۔حکام یقیناً اس حقیقت کا ادراک کرسکتے ہیں کہ آج خالی کروائی جانے والی کچی آبادیاں کوئی مثالی قیام گاہ نہیں ہیں اور وہاں رہائش پذیر لوگوں کے پاس کوئی اور چارہ ہوتا تو وہ وہاں ہرگز رہائش اختیار نہ کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.