پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 163 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
قیدیوں کی رہائی پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات کا تسلسل ہے امید ہے بھارت بھی سزا پوری کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو جلد رہا کردے گا ۔ ترجمان دفتر خارجہ
منگل 4 اگست 2015 14:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 163 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ۔ قیدیوں کی رہائی پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات کا تسلسل ہے امید ہے بھارت بھی سزا پوری کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو جلد رہا کرے گا ۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق پاکستان نے 163 بھاری ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بجھوا دیا ہے بھارتی قیدیوں کی رہائی اوفا میں ہونے والی پاک بھارت وزراء اعظم کی ملاقات کا تسلسل ہے اور بھارتی قیدیوں کی رہائی کے معاملے کو انسانی حقوق کے مطابق حل کیا ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے بھارت بھی پاکستانی قیدیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہوئے سزا پوری کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو جلد رہا کرے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات اور امن کی فضا قائم ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.