ملک میں شفاف الیکشن کا انعقاد .پارلیمانی کمیٹی نے آئین کے 14 آرٹیکلز میں ترمیم کی سفارش کر دی
منگل 4 اگست 2015 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) ملک میں شفاف الیکشن کے انعقاد کے لئے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے آئین کے 14 آرٹیکلز میں ترمیم کی سفارش کی ہے ذرائع کے مطابق ترمیم کئے گئے آرٹیکلز میں الیکشن کمیشن کی ازسرنو ترتیب ، دو سیٹ سے زائد پر لڑنے پر پابندی ، اسمبلیوں کے مابین مدت پوری کرنے کے لئے وسیع فرق اور امیدوار کی اپنی تعلیم کو کورٹ کے آرڈرز کے ساتھ منسلک کرنا شامل ہے ۔
ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت جنرل الیکشن کو 60 روز کی بجائے 90 روز کے اندر منعقد کروانا ہے اور 21 روز کے الیکشن کے نتائج کو شائع کرنا لازمی ہو گا ۔ آرٹیکل 223 کے مطابق امیدوار بیک وقت دو سے زائد سیٹوں پر ایک اسمبلی سے الیکشن نہیں لڑ سکے گا اس وقت آئین کے آرٹیکل 223(2) کے مطابق امیدوار بیک وقت دو سے زائد سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتا ہے اور اگر ایک سے زائد سیٹوں سے جیتا ہے تو اسے 30 دن کے اندر ایک سیٹ رکھنے کا پابند ہو گا اس کے علاوہ آئین کے آرٹیکل (2 )17 کسی بھی ترمیم پر سوچد بچار کر رہی ہے جس کے تحت ہر سیاسی جماعت کا لفظ تبدیل کر کے الیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ سیاسی پارٹی تصور کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.