پاکستانی کرکٹر نے دل توڑ دیالیکن بھارتی کھلاڑی خودہی میدان میں آگیا، متھیرا کا انکشاف
منگل 4 اگست 2015 21:04
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت یافتہ پاکستانی ادکارہ متھیرا کا پاکستانی کھلاڑی نے دل توڑ دیالیکن بھارتی کھلاڑی نے موقع دیکھتے ہوئے خود ہی بلالیا اور کہاکہ وہ بھی کرکٹر ہے ، آپ آجائیے ، اس کا انکشاف خود متھیرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔متھیرا کاکہناتھاکہ’ وہ ہیروپسند نہیں کرتیں ، ایکٹرز بہت کمینے ہوتے ہیں ، تمام نہیں لیکن ان میں سے کچھ بہت موڈی ہوتے ہیں ، بعض اوقات نہایت برے طریقے سے پیش آتے ہیں ، ایساہی سلوک ان کیساتھ ایک پاکستانی کرکٹر نے کیا لیکن وہ نام نہیں لیں گی۔
متھیرا کاکہناتھاکہ بھارتی ٹیم بھی پاکستانی ٹیم کیساتھ تھی ، وہ ایک ڈنر پرہوٹل میں آئے اور دیکھتے ہی میں نے اپنی ٹوپی اٹھائی اور کھلاڑیوں کی طرف بھاگ گئی ، میں بھی کھیل کی شوقین ہوں اور کھلاڑیوں سے کہاکہ پاکستانی ٹیم میں سے کوئی میری ٹوپی پر دستخط کردیے تو ان میں سے ایک نے کہاکہ کیاہمیں شرم نہیں آتی ، ہم بے وقوف نہیں ہیں تو میں نے کہاکہ آپ کی مہربانی ، ہمیں اندازہ ہے اور آپ یہ مجھے واپس کردیں ، اس پاکستانی کرکٹر نے کیپ مجھے واپس دی اور کھانا کھانا شروع کردیا جس پر میرادل چلانے کو کررہاتھا لیکن اسی دوران ایک بھارتی کھلاڑی نے مجھے بلایا اور کہاکہ ہم بھی کرکٹر ہیں ، یہاں آئیں اور میری ٹوپی پر دستخط کیے ، دستخط کرنیوالے بھارتی کھلاڑی دھونی تھے اور میں ٹوپی لہراتے ہوئے چلی گئی‘۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.