سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستو ں و سرحدی علاقہ جات کا سینیٹر ہلا ل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس
فاٹا میں تعلیم صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کاجائزہ لیا گیا
منگل 4 اگست 2015 22:05
اسلام آباد ۔ 04 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستو ں و سرحدی علاقہ جات کا اجلاس قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ہلا ل الرحمن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں فاٹا کی مجموعی صورتحال خصوصاً تعلیم صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کے علاوہ نوید خان اور ڈاکٹر قاسم جان کی جانب سے جمع کرائی گئی عوامی عرضداشتوں کا جائزہ لیا گیا ۔
سینیٹر فرحت اللہ بابر جو کہ اجلاس میں انسانی حقوق کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے خصوصی طور پر شریک تھے نے اپنے خیالات کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ معاذ شنواری کے مسئلے کا مناسب حل نکالا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایف سی آر کے بے دردی کے ساتھ استعمال نے انصاف کی فراہمی کے راستے میں روکاٹیں کھڑی کیں اور اس سے فاٹا کے عوام میں کافی مایوسی بھی پھیلی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.