حکومتی ارکان اسمبلی کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کاؤنٹر بنانے کیلئے تیار ہیں ، غیر قانونی طور پر بنائے گئے اسلحہ لائسنسوں کی سکروٹنی کیلئے لائسنس منسوخ کیے گئے ، 31 دسمبر کے بعد لائسنسوں کی تجدید کے تھوک کے حساب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کاقومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جواب
بدھ 5 اگست 2015 16:16
اسلام آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان اسمبلی کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کاؤنٹر بنانے کیلئے تیار ہیں ، غیر قانونی طور پر بنائے گئے اسلحہ لائسنسوں کی سکروٹنی کیلئے لائسنس منسوخ کیے گئے ، 31 دسمبر کے بعد لائسنسوں کی تجدید کے تھوک کے حساب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے۔
وہ بدھ کو ایوان میں پی پی پی کے رکن مصطفی شاہ کے نکتہ اعتراض کا جواب دے رہے تھے ۔ اس موقع پر صاحبزادہ طارق اللہ ، شگفتہ جمانی ، نفیسہ شاہ ، عبدالقہار ، مولانا قمرالدین ، طاہرہ اورنگزیب ، شہاب الدین اور دیگر نے بھی نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کیا ۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 31 دسمبر اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کی آخری تاریخ رکھی ہے ، حکومت سہولت فراہم کرنا چاہتی ہے کہ ماضی میں ایسے ایسے لوگوں کو ممنوعہ بور کے متعدد لائسنس جاری کیے گئے ، پارلیمنٹ میں تجدید کیلئے سینٹرز کھولنے کے لئے تیار ہیں ، شیخ آفتاب نے کہا کہ پاکستان بیت المال کا بجٹ وزیراعظم نے بڑھا کر 4 ارب کردیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.