پاک بھارت قومی سلامی مشیروں کی ملاقات 23اگست کو ہوگی ،بھارتی میڈیا

پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق یا تردید نہیں کی

بدھ 5 اگست 2015 22:43

نئی دہلی،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیرخارجہ کیمذاکرات23اگست کوشروع ہونگے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق پاک بھارت قومی سلامتی امورکے مشیرخارجہ کااجلاس 23اگست کونئی دہلی میں شروع ہوگا،پاکستانی وفدکی قیادت مشیرخارجہ سرتاج عزیزکریں گے ،تاہم پاکستانی دفترخارجہ نے نئی دہلی میں قومی سلامتی کے امورخارجہ سطح کے مذاکرات کی تصدیق یاتردیدتاحال نہیں کی ،قبل ازیں دفترخارجہ نے امیدظاہرکی تھی کہ دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کاآغازاگست کے آخری ہفتے میں ہوگا

متعلقہ عنوان :