کامسیٹس کے سٹاف اورطلباء کا قومی اسمبلی کا دورہ،ایوان کی کارروائی دیکھی

جمعرات 6 اگست 2015 16:24

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سٹاف اورطلباء نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

سپیکر نے مہمانوں کی گیلری میں کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سٹاف اور طلباء کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :