ریما خان کا اداکار عمران عباس کی نئی فلم ”جانثار“ کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اتوار 9 اگست 2015 13:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء) اداکارعمران عباس کی نئی ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم جانثار کی سپورٹ میں برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالی اداکارہ ریما نے وڈیو پیغام کے ذریعے نیک تمناوٴں کااظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
ریما کی جانب سے دیے گئے وڈیو پیغام میں انھوں نے جہاں اداکار عمران عباس کی فنی صلاحیتوں کے حوالے سے تعریف کی ہے، وہیں انھوں نے فلم سے قبل ہی فلم کی زبردست کامیابی کی پیش گوئی بھی کر دی ہے۔
اداکارہ ریما کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عمران عباس فنی صلاحیتوں سے مالامال انسان ہے۔ وہ ایک بہترین اداکار، انسان اور اچھا دوست ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے اس کی فلم کا شدت سے انتظار ہے۔ جیسے ہی فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی تو میں بھی سینما گھر جاوٴں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.