مسابقتی کمیشن پاکستان نے Reckit Benckiserکو غیر مسابقتی رویہ پرسزا دیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا
بدھ 12 اگست 2015 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) مسابقتی کمیشن پاکستان نے ایک آرڈر جاری کرتے ہوئے M/s Reckit Benckiser Pakistan Ltd.کو مسابقتی ایکٹ 2010کی شق 10کے تحت دھوکہ دھی پر مبنی تشہیر کا مرتکب پاتے ہوئے بارہ لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یہ آرڈرمسابقتی کمیشن کے جس بنچ نے جاری کیا اس میں ودیعہ خلیل چیئر پرسن اور معین باٹلے ،ڈاکٹر شہزاد انصر اوراکرام الحق قریشی ممبر ان شامل تھے۔
مسابقتی کمیشن نے Reckit Benckiser کے خلاف یہ انکوائری اس کی پراڈکٹـ"ڈیٹول سر فیس کلینرـ "کی الیکٹرانک میڈیا پر کی گئی تشہیری مہم کا نوٹس لینے کے بعدشروع کی جس میں اس پراڈکٹ کی اثر انگیزی کے متعلق چار مختلف دعوے کیے گئے تھے۔یہ دعوے مندرجہ زیل ہیں :1 : فینائل جراثیم کے خا تمے میں بالکل غیر مؤثر ہے2: صرف ڈیٹول سر فیس کلینرفینائل سے زیادہ جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے3: صرف ڈیٹول سر فیس کلینر 99.9% جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے4: ڈیٹول سر فیس کلینرفینائل سے 10 گنا زیادہ جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے انکوائری کے دوران Reckit Benckiser اپنے ان دعوہ جات کو ثابت کر نے میں ناکام رہی اورمسابقتی کمیشن نے Reckit Benckiser کو مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی پانچ مختلف خلاف ورزیوں کا مرتکب پایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.