یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے،شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کو سخت کیا جائے ، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ،ایس ایس آپریشنز اسلام آبادساجد کیانی کی افسروں کو ہدایت
جمعرات 13 اگست 2015 22:44
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) ایس ایس آپریشنز اسلام آبادساجد کیانی نے تمام افسروں کو ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے،شر پسند عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے سخت محنت کی جائے ، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کو سخت کیا جائے ، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ، یو م آزادی کی سیکورٹی ڈیوٹیوں میں کسی قسم کی غفلت بر داشت نہیں کی جائے گی، پاکستان ہمارے بزرگوں نے عظیم قربانیوں کے بعد حاصل کیا اس کی حفاظت کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائیں گے، جمعرات کو وہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں یوم آزادی کی سیکیورٹی ڈیوٹیوں سے متعلق منعقدہ پولیس افسروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ، اجلاس میں تمام زونز کے ایس پیز ، اے ایس پیز،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز، محر رتھا نہ جا ت اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.