قصور واقعہ کونہیں بھولناچاہیے، حکومتی سطح پرقانون سازی کی جانے چاہیے،چائد رائٹس موومنٹ
پاکستان نے اقوام متحدہ کے چائڈ رائٹس کمیشن کے ساتھ 1990ء میں معاہدہ پر دستخط کئے تھے ،ابھی تک اس بارے قانون سازی کی گئی نہ ہی پیشرفت ہوئی،پریس کانفرنس
جمعہ 14 اگست 2015 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) چائد رائٹس موومنٹ نے قصور واقعہ میں ملوث بچوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف اپنی ناراضگی اور غم و غصے کیا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس حادثے کو بھولنا نہیں چاہئے بلکہ اس کے بارے میں حکومتی سطح پر اور صوبائی سطح پر مکمل قانون سازی کی جانے چاہئے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے چائڈ رائٹس کمیشن کے ساتھ 1990ء میں معاہدہ پر دستخط کئے تھے مگر بدستور25 سال گزرنے کے باوجود پاکستان میں ابھی تک اس بارے میں قانون سازی نہیں کی اور نہ ہی اس قانون سازی میں پیش رفت ہوئی ہے اس سلسلے میں فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی آر ایم کے نمائندگان نے کہا کہ حکومت پاکستان جلد از جلد تمام قانون سازی کو مکمل کرے اور تمام سزائیں بھی تجویز کرے، متاثرہ افراد کو مکمل تحفظ اور سہولیات مہیا کی جائیں، حکومت پنجاب تمام مجرموں کو فوراً گرفتار کرے اور متاثرہ افراد کے خاندانوں کو کسی دباؤ میں نہ لائے اور نہ ہی عدالت متاثرہ خاتون کو کسی قسم کی رقومات کے عوض صلح کی کوشش کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.