مشاہد اللہ کی وضاحت عوام کے سامنے لائی جائے گی: پرویز رشید
محمد علی جمعہ 14 اگست 2015 23:02
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اگست 2015 ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مشاہد اللہ کی وضاحت عوام کے سامنے لائی جائے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر مشاہد اللہ کی جانب سےسابق آئی ایس آئی چیف ظہیر الاسلام پر گزشتہ سال اقتدار پر قبضہ کرنے کے ارادوں کے الزام کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انہین معلوم نہیں کہ مشاہد اللہ نے یہ بات کہاں سے سنی ہے۔
وہ پوری ذمہ داری سے کہہ سکتے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا تھا کیونکہ وہ دھرنے کے دنوں میں ہر وقت وزیراعظم کے ساتھ ہی ہوتے تھے۔ اس واقعے کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ایک من گھڑت واقعہ ہے۔ اس حوالے سے مشاہد اللہ سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ مشاہد اللہ کی وضاحت کو عوام کے سامنے لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.