متنازعہ بیان ٗ دھرنے کو کسی سازش سے منسلک کر نے اور آئی ایس آئی کو شامل کر نے کی کوششوں کی مذمت
فوری طورپر تحقیقاتی کمیشن بناکر تحقیقات کرائی جائیں ٗ ترجمان چیئر مین پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری حکومتی وزراء کے ان بیانات کا مقصد تحریک انصاف اور ملک کے عسکری اداروں کو دباؤ میں لانا ہے ٗبیان
ہفتہ 15 اگست 2015 20:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزراء کی جانب سے بے بنیاد الزامات کے ذریعے تحریک انصاف کے پرامن دھرنے کو کسی بڑی سازش سے منسلک کرنے اور فوج اور آئی ایس آئی کو بھی اس میں شامل کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر ایک تحقیقاتی کمیشن کے ذریعے ان الزامات کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاکہ حکومتی وزراء کے ان بیانات کا مقصد تحریک انصاف اور ملک کے عسکری اداروں کو دباؤ میں لانا ہے چنانچہ مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومتی وزراء کے بیانات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔ تحقیقات کے نتیجے میں اگر کسی قسم کی سازش کا سراغ ملتا ہے توذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر حکومت کی صفوں میں موجود دروغ گو عناصر کو وزارتوں سے الگ کر کے سیاست سے بے دخل کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.