موبائل بیلنس پرٹیکس کے نام پر دنیا کی انوکھی کٹوتی
بھارت میں 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرانے پر 18 جبکہ پاکستان میں 100 روپے کے کارڈ پر 24 روپے کا ٹے جا تے ہیں
اتوار 16 اگست 2015 13:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) موبائل بیلنس پرٹیکس کے نام پر دنیا کی انوکھی کٹوتی ، بھارت میں 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرانے پر 18 روپے کٹتے ہیں بنگلہ دیش 10 کا ٹکا کٹتا ہے ۔
(جاری ہے)
برطانیہ میں کارڈ لوڈ کرانے پر ٹیکس تو دور کی بات ہے الٹا بعض اوقات اضافی بیلنس مل جاتا ہے نیپال میں بیلنس تو پورا ملتا ہے مگر صارف دوکاندار کو 10 روپے اضافی ادا کرتا ہے ۔ دوبئی میں سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ۔ سعودی عرب میں بھی بیلنس ریچارج کرنے پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑتا ۔ آئرلینڈ کے رہائشی خوش قسمت ہے کہ وہاں پر کارڈ پر ریچارج کرانے پر کوئی ٹیکس نہیں بلکہ الٹا بیلنس لوڈ کرانے پر اضافی بیلنس مل جاتا ہے ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 100 روپے کے کارڈ پر 24 روپے کٹ جاتے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.