کیلی فورنیا میں ایکشن فلم ” دی فائنیسٹ آورز “ کی نمائش
منگل 18 اگست 2015 14:57
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)والٹ ڈزنی نے کیلی فورنیا میں ڈی 23ایکسپو کے دوران اپنے نئی آنے والی ایکشن فلم”دی فائنیسٹ آورز“کی نمائش کی۔ اس موقع پر فلم کے مرکزی کردار کرس پائن اور دیگر اداکار بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
اس فلم کی کہانی 1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے ایک ایسے افسوسناک حادثے کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں امریکی کوسٹ گارڈ جہاز میں پھنسے ہوئے ملاحوں کو بچانے کیلئے سمندر کی خطرناک لہروں کا سامنا کرتے ہیں اور اپنی جان تک داو پر لگا دیتے ہیں۔
حقیقی واقعے پر مبنی ڈرامہ اور تھرل سے بھرپور فلم اگلے سال جنوری میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔اس موقع پروالٹ ڈزنی کی نئی فلم’دی جنگل بک‘ کی بھی نمائش کی گئی۔ یہ فلم مئی دو ہزار سولہ میں ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.