ہالی وڈ فلم ایورسٹ 18 ستمبر کو بھارت میں ریلیز ہو گی
منگل 18 اگست 2015 14:57
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) ہالی وڈ فلم ایورسٹ 18 ستمبر کو بھارت میں ریلیز ہو گی یہ فلم 1996 کو ماؤنٹ ایورسٹ پر پیش آنے والے حقیقی حادثے پر مشتمل ہے ۔
(جاری ہے)
تھری ڈی مووی کی ہدایتکاری بلتسر کورما کپور نے کی ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں جین کلارک ، جوش برولن ، جان ہاکسن ، رابن رائیٹ اور دیگر شامل ہیں یونورسل پکچرز کی فلم بھارت میں انگلش ، ہندی ، تامل اور تیلگو میں ریلیز ہو گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
-
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،نام بھی بتادیا
-
ہانیہ عامر بھی صبور اور سجل علی کی طرح شارٹ ہیئر گینگ میں شامل ہوگئیں
-
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رانی کی33 ویں برسی 27 مئی کو منائی جائیگی
-
کامیڈین رنگیلا کی21ویں برسی (کل) منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.