متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان کی ایک ضعیف خاتون سے معافی، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم
محمد علی منگل 18 اگست 2015 19:47
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ثقافت ، یوتھ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ شیخ النہیان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔
مذکورہ ویڈیو میں شیخ النہیان ہیلی کاپٹر میں اپنی آمد کے موقع پر ہیلی کاپٹر سے دھول اڑنے کے باعث تکلیف کا شکار ہونے والی ایک ضعیف خاتون سے معافی مانگ رہے ہیں۔ شیخ النہیان کے اس عمل کو عرب امارات کی عوام کی جانب سے خوب سراہا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.