متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمز ہسپتال نے 4ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم بنا دی
بدھ 19 اگست 2015 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمز ہسپتال نے 4ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم بنا دی،یہ ٹیم رشید گوڈیل کا علاج کرنذے والے ڈاکٹرز کی درخواست پر کراچی روانہ ہو گی۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمزہسپتال کے سینئر ڈاکٹرز نے 4ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم بنادی ہے۔
پمز ہسپتال کے ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ یہ میڈیکل ٹیم متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کا علاج کرنے والے ڈاکٹرزکی درخواست پرکراچی روانہ ہوگی۔ پمز ہسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی طرف سے بنائی جانے والی سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر خلیق الزماں ، ڈاکٹراختر بندیشہ، ڈاکٹرعمران سکندر اور ڈاکٹر تنویرخالد شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.