متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے مثبت پیش رفت ہو گی، وزیراعظم مسائل کے حل
کیلئے سنجیدہ ہیں، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 19 اگست 2015 23:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے مثبت پیش رفت ہو گی، وزیراعظم مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ایم کیو ایم سے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے، وزیراعظم مسائل کے حل کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان جب آئیں گے تو ان کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے، متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے ایم کیو ایم کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہو گی، معاملات آگے بڑھتے ہیں تو پھر الطاف حسین سے بھی بات ہو گی، انہوں نے کہا کہ پارٹیوں کے درمیان اختلافات ہوتے رہتے ہیں اور یہ رہیں گے بھی لیکن ہمیں ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.