حج مشن 2015 ، ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی فہرستیں تاحال فائنل نہیں ہوسکیں
وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا
جمعرات 20 اگست 2015 21:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء حج مشن 2015 کے لئے ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی فہرستوں میں نام تاحال فائنل نہیں ہوسکے ہیں ۔ وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے اس سلسلے میں آج بروز جمعہ اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں منظور نظر افراد کو حج مشن 2015 کے لئے منتخب کرنے کا معاملہ بھی حل کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق حج مشن 2015 کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو سعودی عرب بھیجنے کے معاملے میں منظور نظر افرا د کے نام فہرست میں ڈال کر میرٹ پر بنائے ۔
فہرست کی تبدیلی کے باعث وزیر مملکت کے نوٹس لینے کے باعث تاحال حج مشن 2015 کے لئے کوئی نام فائنل نہ ہو سکا ہے جس کے لئے آج بروز جمعہ وزارت کیڈ میں بیرسٹر عثمان ابراہیم کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے جس میں تینوں ہسپتالوں پمز ، پولی کلینک اور نرم کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کے ناموں کی فہرست کو تبدیل کر کے منظور نظر افراد کے نام شامل کر لئے گئے اس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.