بھارت نے مذاکرات سے منہ موڑا تو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھائیں گے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز
ہفتہ 22 اگست 2015 19:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مذاکرات منسوخ کیے گئے تو افسوس ہوگا ، سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ شرائط نہ رکھی جائیں تو بھارت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں اگر اب موقع نہ ملا تو را کی پاکستان میں دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ میں بھارتی حکام کے حوالے کیے جائیں گے۔
انھوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 سال سے روایت رہی ہے کہ دہلی جانے پر حریت رہنماؤں سے ملاقات کی جاتی ہے۔ حریت رہنماؤں کی گرفتاری انتہائی افسوسناک عمل ہے۔عالمی برادری کو بھارتی رویے کا نوٹس لینا چاہئے، پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کو حل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت سے تمام معاملات مذاکرات کی میز پر حل کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.