ہما رے ملک کا پر چم اقلیتوں کے بغیر نا مکمل ہے، پرچم میں سفید رنگ غیر مسلم پا کستا نیوں کی نشا ن دہی کر تا ہے اسلا م دہشت گردی کامذہب نہیں بلکہ روا دا ری پیا ر محبت اور مسا وا ت کا مزہب ہے دہشت گرد کبھی مسلما ن نہیں ہو سکتا،خیبر پختونخوا کے وزیر اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی کا تقریب سے خطاب

اتوار 23 اگست 2015 18:41

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23اگست۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ ہما رے ملک کا پر چم اقلیتوں کے بغیر نا مکمل ہے پرچم میں سفید رنگ غیر مسلم پا کستا نیوں کی نشا ن دہی کر تا ہے اسلا م دہشت گردی کا مزہب نہیں بلکہ روا دا ری پیا ر محبت اور مسا وا ت کا مزہب ہے دہشت گرد کبھی مسلما ن نہیں ہو سکتا اس ملک میں رہنے والے تما م لو گ پا کستا نی ہے ہما رے ملک کا آئین میں بھی کو ئی تفریق نہیں۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روزپا کستا ن پریس ویسٹرین چرچ ایبٹ آباد میں میٹرک اور ایف اے پا س کر نے وا لے کر سچن طلبا ء اور طا لبا ت میں تقسیم انعا ما ت تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔ اس موقع پر ممبر ضلع کو نسل ذا کر پا ل کے علا وہ دیگر نے بھی خطا ب کیاانہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم اور غیر مسلم پا کستا نیو ں کی لا زوا ل قر با نیو ں کے بعد وجود میں آیا اس وقت ان قر با نی دینے وا لو ں میں کو ئی تفریق نہیں تھیں تما م مزا ہب کے لو گو ں نے بھر پور کردار ادا کیا چند سا لو ں سے بد قسمتی سے اس ملک میں نفرت پھلا نے وا لی لہر نے نفرت پیدا کی جس کی بدو لت پا کستا ن میں دیگر مزاہب کے عبا دت گا ہوں کے سا تھ سا تھ مسا جد کو بھی دہشت گر دی کا نشا نہ بنا یا گیا جس میں غیر مسلموں سمیت ہزارو ں کی تعداد میں مسلما نو ں کو بھی بے گناہ شہید کیا گیا انہو ں نے کہا کہ ہم سب نے ملکر اس دہشت گردی کی لعنت کو اپنے ملک اور صو بے سے صا ف کر نا ہے انہو ں نے کہا کہ جب ہم نے صو بے میں حکو مت سمبھا لی تو ہر شعبے میں کر پشن ہی کر پشن تھیں لیکن اس کے با وا جود ہر شعبہ میں بھر پور اصلا حا ت لا ئی اس کے سا تھ سا تھ تما م دا رو ں کی سمیت کو درست کیا اس کے لئے 80کے قریب قا نو ں پا س کئے جس کی بدو لت آپ خود ایک تبدیلی محسو س کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

صو بے میں تما م کا م میرٹ کی بنیاد پر ہو تے ہیں اس کے علا وہ ایک احتسا ب کمیشن بنا یا جس سے کو ئی بھی نہیں بچ سکتا اس لئے صو بے میں انصا ف اور قا نو ں سب کے لئے برا بر ہے انہو ن نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے صو بے کی عوا م کی ترقی اور خو شحا لی کے لئے ایک یو نیک بلدیا تی سسٹم بنا کر عوا م کو دیا جس کی بدو لت اب عوا م اب اپنے کا مو ں کے لئے وزیروں مشیرو ں کے دفا تر نہیں بلکہ ان کے منتخب کر دہ ان کے بلدیا تی نما ئندے ان کی دلہز پر ان کے کا م کر یں گے ۔

صو با ئی وزیر نے کہا کہ صو بے کے تما م اضلا ع میں پا کستا ن تحریک انصا ف کے ضلعی چےئر میں نہیں بنے گے مگر اس کے با وا جود صو بے کے تما م اضلا ع کو برا بر فنڈز ملیں گیانہو ن نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے اقلیتوں کے لئے بھی فنڈز رکھے ہیں۔ سا رے صو بے کے غیر مسلموں کی عبا دت گا ہو ں پر سی سی ٹی وی کیمرہ کی تنصیب کے سا تھ سا تھ ان پر سیکو رٹی بھی بڑھا ئی جا رہی ہے سیکو رٹی میں بھی ان مینا رٹی کے لو گو ں کو لیا جا ئے گابیوہ، جہز فنڈز اور یتیم بچو ں کے وضا ئف کے فنڈز بھی مو جو د ہیں جو ان کو جلد مل جا ئیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ پہلے مینا رٹی کا .02%کو ٹہ تھا اب ہما ری حکو مت نے اس کو بڑھا کر 5%کر دیا ہے اس کے علا وہ مینا ڑتی کے لو گ اوپن میرٹ میں بھی حصہ لے سکتے ہیںآ خر میں انہو ں نے میٹرک اور ایف اے پا س کر سچن طلبا ء اور طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :