ریحام نےمجھےٹیشوپیرکی طرح استعمال کیا،سابق شوہرکےانکشافات
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 20:13
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء) برطانوی اخبار نے عمران خان کی موجودہ اہلیہ ریحام خان کے ماضی پر سوالات اٹھا دیئے، ریحام کے سابق شوہر اعجاز رحمان نے انٹرویو میں الزامات کا پٹارا کھول دیا ہے۔عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پاکستان کی خاتون اول بن سکتی ہیں مگر! کیا ریحام خان سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کے الزامات سے جان چھُڑا سکتی ہیں؟ برطانوی روزنامہ ڈیلی میل نے ریحام خان کے ماضی پر سوال کھڑے کردیئے۔
روزنامہ نے ریحام خان کے سابق شوہراعجاز رحمان کا انٹرویو لیا،جس میں انہوں نے الزامات لگائے کہ ریحام خان نے صرف ایک سوٹ کیس میں انہیں گھر سے نکال دیا تھا، وہ بچوں کا خرچ اٹھاتے رہے مگر ریحام نے ہمیشہ جُھٹلایا۔ریحام خان نے اپنے کردار کی صفائی کیلئے انہیں ٹشوپیپر کی طرح استعمال کیا ہے، ریحام خان کو اُن پر الزامات لگا کر ہمدردیاں سمیٹنے کا کوئی حق نہیں ہے، جب کہ انہوں نے ریحام کے خلاف کوئی الزام نہیں تراشے، حالانکہ ریحام نے کئی بار اُن پر ہسٹریائی حملے بھی کیے، تین بچوں کے ساتھ ایک عورت کا طلاق لینا پسندیدہ نہیں، اس کے لیے بہت ٹھوس وجہ ہونی چاہیئے، اسی لیے ریحام ظلم کی جھوٹی کہانیاں تراش رہی ہیں، کہ وہ بہت بُرے شوہرخطرناک والد ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.