وفاقی کابینہ کا اجلاس، بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ
پیر 24 اگست 2015 15:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست2015ء)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا ۔ وفاقی حکومت نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے ملک میں امن وامان ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔
اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ مختلف ممالک کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشتوں اور اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے حوالہ سے بھی فیصلہ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.