قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں فیڈرل لاجز اورسرکاری ہاسٹلز میں پرائیویٹ لوگوں کو فلیٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کاانکشاف ، کمیٹی کا شدید برہمی کا اظہار، وزارت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے آئندہ اجلاس میں فیڈرل لاجز اور ہاسٹلز میں رہائش پذیر افراد کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں،کچلاک ہاؤسنگ پروجیکٹ بارے ناقص مارکیٹنگ پر کمیٹی کا اظہار برہمی
پیر 24 اگست 2015 19:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں انکشاف ہوا ہے کہ فیڈرل لاجز اور سرکاری ہوسٹلز میں پرائیویٹ لوگوں کوغیر قانونی طور پرفلیٹس الاٹ کئے گئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمین جو کہ سرکاری دورے پر آئے ہیں ، ان کی رہائش کیلئے کوئی ہاسٹل لاجز دستیاب نہیں، چیئرمین کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے آئندہ اجلاس میں فیڈرل لاجز اور ہوسٹلز میں رہائش پذیر لوگوں کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
پیر کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حاجی محمد اکرام انصاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی کے علاوہ سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس شاہ رخ ارباب، جوائنٹ سیکرٹری اختر جاں وزیر، ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، علی اکبر شیخ، ڈائریکٹر سینئر پی ایچ اے ایف شفاق ہاشمی، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ڈی جی وقاص علی محمود اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.