اسرائیلی حکومت نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا مگر عین وقت پر امریکہ سے ناراضگی کے خطرہ پر عمل نہ کیا گیا،سابق وزیر دفاع ایہود باراک کا انکشاف
پیر 24 اگست 2015 21:34
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) اسرائیل کے سابق وزیردفاع ایہود باراک نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا مگر عین وقت پر امریکہ سے ناراضگی کے خطرہ پر عمل نہ کیا گیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے پچھلے 3 سال میں ایران پر حملے کا 3 بار منصوبہ بنایا مگر مسلح افواج کے مشورے اور دیرینہ اتحادی امریکا سے تعلقات خراب ہونے کے اندیشے کے تحت فیصلہ واپس لے لیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.