لاہور،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں ڈینگی سرویلنس ٹیموں میں اضافہ کر دیاگیا‘ جواد رفیق ملک
ڈینگی سرویلنس میں اضافہ سے ڈینگی لاروا رپورٹنگ بڑھ گئی ،ڈینگی کا پیک سیزن ہے،تمام سرکاری محکمے الرٹ رہیں
پیر 24 اگست 2015 21:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک نے تمام سرکاری محکموں کے افسران سے کہا ہے کہ بارشوں کے بعد ڈینگی کی افزائش کے لئے موسمی حالات بہت موافق ہیں لہذا تمام محکمے پوری طرح الرٹ رہ کر انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں بھرپورطریقہ سے جاری رکھیں۔انہوں نے یہ بات یہاں سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول اور مسز کرن ڈار کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے سینئر افسران،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب،PITB ، پاکستان ریلوے،سوئی گیس اور دیگر وفاقی محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں ڈی سی او لاہور اور شیخوپورہ بھی موجود تھے جبکہ فیصل آباد ،ملتان،گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے کمشنرز اور ای ڈی او ہیلتھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلا س میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.