پائیدار بنیادوں پر فصلوں کی پیداوار کو بہتر ،زراعت کو مسابقتی بنانے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں ، بڑھتی آبادی اور کم پیداوارکے اثرات شدید ہوسکتے ہیں
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ سکندر حیات خان بوسن کا زرعی جدت کے پروگرام کی سالانہ کانفرنس سے خطاب
پیر 24 اگست 2015 23:02
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہاہے کہہم پائیدار بنیادوں پر فصلوں کی پیداوار کو بہتر بناتے ہوئے زراعت کو مسابقتی اور منافع بخش بنانے کے لیے سخت محنت اور کوششیں کررہے ہیں تاہم بڑھتی ہوئی آبادی اور کاشتکاری کے لیے دستیاب رقبہ میں کمی، بھوک اور کم پیداوار کا اثر غذائی قلت اور غربت کے اثرات شدید ہوسکتے ہیں ۔
وہ پیرکو زرعی جدت کے پروگرام کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔زر عی جدت کا پروگرام پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی دی انٹرنیشنل میز اینڈ وہیٹ امپورمنٹ سینٹر) کے اشتراک سے ہونے والی کوشش ہے جس کا مقصد پاکستان کے زرعی شعبہ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرناہے اور زرعی شعبہ میں جدت لانے کیلئے اس پروگرام سے پاکستان میں اقتصادی ترقی اور کسانوں کی آمدن سے اضافہ کا امکان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.