چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر میں یو این ڈی پی کے دفاتر ختم کرنے کا حکم
منگل 25 اگست 2015 13:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر میں واقع یونائٹیڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے دفاتر ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر میں واقع یونائٹیڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے تمام دفاتر ختم کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یو این ڈی پی کے دفاتر الیکشن کمیشن کے کام میں رکاوٹ ہیں اور کرپشن کا گڑھ ہیں ۔
لہذا الیکشن کمیشن شفاف اور خود مختار آئینی ادارہ ہے اسے کسی بھی مداخلت کے بغیر ہونا چاہئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ یونائٹیڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے تمام دفاتر رواں ہفتے الیکشن کمیشن سے ختم کر دیئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.