وزارت اطلاعات انفارمیشن رائٹ ٹو انفارمیشن سے متعلق قانون کا مسودہ کابینہ کے اجلاس میں پیش نہ کر سکی
منگل 25 اگست 2015 16:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) وزارت اطلاعات انفارمیشن اپنے وعدوں کے برخلاف رائٹ ٹو انفارمیشن سے متعلق قانون کا مسودہ کابینہ کے اجلاس میں پیش نہ کر سکی ۔ خیبرپختونخوا حکومت بھی رواں سال جون میں اس بل میں کی گئی متنازعہ ترمیم آئندہ اسمبلی اجلاس میں واپس لینے کے وعدوں کے باوجود ان کو ختم کروانے میں ناکام ثابت ہوئی ۔
جہاں تک وفاقی حکومت کا تعلق ہے کہ وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بل کا مسودہ آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا لیکن پیر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں ایسا کوئی بل کو مسودہ سامنے نہیں لایا گیا ۔ جبکہ وفاقی سیکرٹری انفارمیشن نے بھی سینٹ کے متعلقہ قائمہ کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے بل آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کئے جانے کی یقین دہانی کرائی تھی اور کہا تھا کہ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو منظوری کے بل پیش کرنے کی تحریری ہدایت کی تھی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.