زیمبیافضائیہ کے کمانڈر کا پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ ،جے ایف 17اور سپر مشاق کی تیاری کے آخری مراحل اور فلائٹ ٹیسٹنگ کی سہولیات میں گہری دلچسپی کا اظہا ر
منگل 25 اگست 2015 22:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) زیمبیا فضائیہ کے ایک وفدنے ائیرکمانڈر زیمبیا ائیرفورس، لیفٹیننٹ جنرل ایرک ایم واباچیمیز کی قیادت میں پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا جہاں انکا استقبال چئیرمین پی اے سی کامرہ ائیر مارشل جاوید احمد نے کیا۔
(جاری ہے)
وفد کو پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کے تنظیمی ڈھانچے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
۔ وفدنے ائیر کرافٹ ریبیلڈ فیکٹری ،میراج ریبیلڈ فیکٹری , ایویانکس پروڈکشن فیکٹری اور ائیر کرافٹ مینو فیکچرنگ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جے ایف 17اور سپر مشاق کی تیاری کے آخری مراحل اور فلائٹ ٹیسٹنگ کی سہولیات میں گہری دلچسپی کا اظہا رکیااور خصوصاًجے ایف 17 کو پروڈکشن میں طیارہ سازی کی صلاحیتوں کی تعریف کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.