اسلام آباد : سی ای او سمٹ ایشیا 2015 ، چئیر مین بحریہ ٹاون ملک ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 12:06
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : اسلام آباد میں مینیجر ٹوڈے کے زیر اہتمام دسویں سی ای او سمٹ کا انعقاد کیا گیا . سی ای اور سمٹ ایشیا 2015ء کی تقریب میں چئیر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کو لائیو لیڈر شپ پر فارمنس ایوارڈ دیا گیا .
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کا خاتمہ کر دیا جائے تو پاکستان بھی دنیا کے تریق یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ تمام انسان اللہ کے آگے روز محشر جوابدہ ہیں، پاکستان میں ہر سال سیلاب کی آفت آتی ہے لیکن حکمران اس بات پر توجہ نہیں دیتے اور نہ ہی عوام کے لیے اقدامات کر رہے ہیں.
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ملک میں ڈیم بننے شروع ہو جائیں تو ملک کے مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا. ملک ریاض نے کہا ک جو قو میں بحران سے نہیں نکلتیں وہ کبھی ترقی نہیں کرتیں. انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی میں دو رکاوٹیں حائل ہیں جن میں سے ایک نظام اور دوسری رکاوٹ اس نظام کو چلانے والے ہیں. انہوں نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ ٹیکس پر عوام کو 50 فیصر چھوٹ دی جائے. حکومت لین دین میں کوئی ٹیکس نہ رکھے تو فائدہ ہو گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.