اسلام آباد : داود ابراہیم اسلام آباد میں؟؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارت کے احمقانہ دعوے کا بھر پورجواب دے دیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 15:11
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 اگست 2015ء) : بھارتی میڈیا سے کچھ روز قبل اپنے ٹی وی چینل پر ایک احمقانہ خبر شائع کی تھی جس میں انہوں نے دعوی کیا تھا کہ داؤد ابراہیم اسلام آباد میں موجود تھے تاہم ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارت کو ان کی اس بے وقوفی کا بھر پور جواب دے دیا.
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جس گھر کو بھارت نے داؤد ابراہیم کا گھر دکھایا ہے اور کہا کہ ہم سر تاج عزیز کو پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق کچھ ثبوت بھی فراہم کریں گے.
دراصل وہ گھر میرے گھر سے کچھ ہی فاصلے پر ہے اور وہ داؤد ابراہیم کا نہیں بلکہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا گھر ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے اس اقدام سے بھارتی ذہنیت کی عکاسی کی جا سکتی ہے. ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیا کہا آپ بھی سنئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.