اسلا م آباد : این اے 154 کی رپورٹ نادرا نے تیار کی تھی، آج کا فیصلہ اسی رپورٹ کی بنیاد پر آیا ہے، ترجمان نادرا
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 17:55
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) :ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ این اے154کی رپورٹ نادرا نے تیار کی تھی، اور آج کا فیصلہ اسی رپورٹ کی بنیاد پر آیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان نادرا کے مطابق الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے نادرا کی رپورٹ کی توثیق کی ہے۔
جس کے تحت الیکشن ٹریبونل نے لودھراں کے حلقہ این اے 154 سے کامیاب صدیق خان بلوچ کو جعلی ڈگری رکھنے اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل ملتان نے این اے 154 لودھراں میں انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ سنایا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.