لندن : لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں ایم کیو ایم کےمنی لانڈرنگ کیس کی سماعت
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 18:15
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں ایم کیوایم کے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی . عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ، طارق میر، افتخار قریشی اور سر فراز مرچنٹ کو عدالت میں طلب کر لیا .
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سر فراز مرچنٹ اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ الطاف حسین سمیت دیگر نے پیشی سے معذرت کرتے ہوئے مزید وقت مانگ لیا. مجسٹریٹ عدالت میں ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے انچارج سمیت برطانوی استغاثہ کے نمائندے بھی موجود تھے.
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.