ضابطہ اخلاق سے الیکٹرانک میڈیا کو سٹریم لائن کرنے میں مدد ملے گی
ٹیلی ویژن چینلز کے شفاف اور اطمینان بخش کام کیلئے فریم ورک ضروری ہے، ماہرین
بدھ 26 اگست 2015 21:18
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پاکستان میں ایک دہائی سے زائد عرصہ کے دوران الیکٹرانک میڈیا نے بلندیوں کی نئی سطح کو چھو لیا لیکن اس کے باوجود اس کیلئے ضابطہ اخلاق کی کمی محسوس کی گئی تاہم موجودہ حکومتی کوششوں سے کوڈ آف کنڈیکٹ کے نفاذ سے یہ کمی محسوس کر دی گئی، ماہرین نے الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کو مثبت اشارہ قرار دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے اس سے الیکٹرانک میڈیا کو سٹریم لائن کرنے میں مدد ملے گی، زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح ٹیلی ویژن چینلز کے شفاف اور اطمینان بخش کام کیلئے ایک فریم ورک ضروری ہے اور یہ قانونی، سیاسی اور سماجی حلقوں کا مطالبہ بھی تھا۔
اس خلاء کو پر کرنے کیلئے منتخب حکومت نے سخت محنت اور پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کیساتھ مشاورت کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے، وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے قومی امور عرفان صدیقی جو کوڈ آف کنڈیکٹ کمیٹی کے چیئرمین بھی تھے نے 24نکاتی میڈیا ریگولیٹری کوڈ وضع کیے جس کے بعد وزارت اطلاعات و نشریات نے پمرا رولز 2009ء میں ترامیم کیلئے ضابطہ اخلاق 2015ء جاری کر دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.