روٹری کلب کے زیر اہتمام ’’اینڈپولیونو سیمینار ‘‘30اگست کوجامعہ نعیمیہ میں ہوگا
جمعرات 27 اگست 2015 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) لاہور میں روٹری کلب کے زیراہتمام’’اینڈپولیونوسیمینار‘‘30اگست کو عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ میں ہوگا۔سیمینار سے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک،مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق،سابق وفاقی وزیربرائے مذہی امورحاجی محمد حنیف طیب ،سجادہ نشین دربارحضرت سلطان باہوؒصاحبزادہ سلطان احمدعلی،گورنرڈسٹرکٹ روٹری انٹرنیشنل ساجد پرویزبھٹی،معروف صحافی سلمان غنی،پاکستانی کرکٹرکامران اکمل ودیگرسیاسی ومذہبی ا ورسماجی رہنمااظہارخیال فرمائیں گی۔
جامعہ نعیمیہ کے ترجمان کے مطابق سمینار میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف میاں ولید احمد شرقپوری،صدرآرسی ایل شالیمار محمدعرفان چودھری، اسسٹنٹ گورنر روٹری عابد خور شید،خالد اﷲ خان ،بیگم ڈاکٹر بشریـــــ رحمن،رکن پنجا ب اسمبلی نبیرہ عندلیب نعیمی،شکریہ پاکستان فاؤنڈیشن کے صدر اعجاز احمداعجاز ،معروف قانون دان محمد شہزاد اعجاز،،نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر پروفیسر لیاقت علی صدیقی،نوجوان اسلامی اسکالر حافظ ارشد اقبال نعیمی،پیرسید شہباز احمدسیفی سمیت سیاسی ومذہبی،سماجی وفلاحی اورشہری وصحافتیں تنظیموں کی نمائندہ شخصیات ،درجنوں سینکڑوں کے ناظمین،شیوخ الحدیث،مدرسین،طلبہ وطالبات سمیت عوام الناس کی کثیرتعداد شرکت کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.