اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئی الیون کی کچی آبادی میں آپریشن کے دوران گرفتار 10 ملزمان کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم
جمعرات 27 اگست 2015 22:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی الیون کی کچی آبادی میں آپریشن کے دوران گرفتار 10 ملزمان کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس اطہر من اﷲ پر مشتمل2رکنی بنچ نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
(جاری ہے)
جسٹس اطہر من اﷲ نے استفسار کیا کہ کیا ان 10 ملزمان سے کوئی ہتھیار برآمد ہوئے؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔
وکیل صفائی مرزا شہزاد اکبر نے بتایا کہ ملزمان سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو فی کس 50 ہزر روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اس سے پہلیانسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.