اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 13:24
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال کر دی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے50 پیسے فی لٹر کمی تک کی سفارش کی ہے جس میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے14 پیسے فی لٹر،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے40پیسے فی لٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 49 پیسے فی لٹر اورمٹی کے تیل میں 7روپے 7پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.