` علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا
تقریب میں شاعروں، ادیبوں، طلبہ، سکاوٴٹس اور اور ممتاز ادبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی`
جمعہ 28 اگست 2015 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) 22اگست بروز ہفتہ2015 چوپال ناصر باغ،لاہور میں علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام ایک پُر وقار ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب دو نشستوں پر مشتمل تھی ۔ پہلی نشست موریشیس میں مقیم ممتاز اردو و پنجابی شاعر،ادیب،سفر نامہ نگار و دانشور اخترہاشمی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تھی ۔
تقریب کی صدارت ممتا ز شاعر،ادیب، ناول نگار اور نقّادڈاکٹر سعادت سعید نے کی ۔جبکہ مہمانانِ گرامی میں ممتاز شاعر، ادیب و اینکر زاہد شمسی، پروفیسر سرفراز احمد وائین اور چکوال سے خاص طور پر تشریف لائے ہوئے اردو، پنجابی اور انگریزی کے شاعر و ادیب احسان الٰہی احسان اور بزمِ فکر و فن کے روح و رواں ممتاز شاعر و ادیب ممتاز راشد شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.