وفاقی پولیس کی کارروائی، جرائم کی وارداتو ں میں ملو ث28ملزمان گرفتار
قبضہ سے2 مو ٹر سائیکل ،چرس ، ہیر وئن ،شراب ، اسلحہ اور ما ل مسروقہ بر آمد
جمعہ 28 اگست 2015 19:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) وفاقی پولیس نے راہزنی ، مو ٹر سائیکل چوری، شراب و منشیات فروشی اورنا جا ئز اسلحہ کی وارداتو ں میں ملو ث28ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے28ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے2مسروقہ مو ٹر سائیکل ، 2کلو 225گر ام چرس ، ہیر وئن ، 25 لیٹرمعہ ایک بو تل شراب ،3پسٹل30بور معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔
ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا رروائی کر تے ہو ئے ان سے منشیا ت ، شراب ، اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.