مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لاناچاہتے ہیں ،خوشی سے لایاجائے ،میں ریفرنس کوخوش آمدیدکہوں گا، عمران خان کا ٹویٹ
جمعہ 28 اگست 2015 22:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لاناچاہتے ہیں ،خوشی سے لایاجائے ،میں ریفرنس کوخوش آمدیدکہوں گا۔
(جاری ہے)
عمران خان نے ٹویٹ پراپنے پیغام میں کہاکہ میرے خلاف ریفرنس لانے کے بعدالیکشن کمیشن کے خلاف مزیدثبوت لائیں گے ۔میڈیاپرخبرآرہی ہے کہ الیکشن کمیشن اورمسلم لیگ ن میرے خلاف ریفرنس لانے کی تیاری کررہے ہیں ،مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑکے مزیدثبوت عوام کے سامنے لائے جائیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.