حساس اداروں کاکراچی میں فلاحی سرگرمیوں کی آڑ میں دہشت گردوں کی معاونت کرنیوالی فلاحی تنظیموں کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ
ہفتہ 29 اگست 2015 15:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)حساس اداروں نے کراچی میں فلاحی سرگرمیوں کی آڑ میں دہشت گردوں کی معاونت کرنے والی فلاحی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔یہ فلاحی ادارے اپنے ایمبولینس اور دیگر سروسز کے ذریعہ ٹارگٹ کلنگ ،اسلحہ کی منتقلی ،اغواء برائے تاوان اور لاشوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں ۔حساس اداروں نے اس حوالے سے تمام ہوم ورک مکمل کرلیا ہے ۔
جبکہ فلاحی تنظیموں میں کام کرنے والے اہلکار ٹارگٹ کلرز کے ساتھ مل کر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے مخبریاں بھی کرتے رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کی سنگین ترین وارداتوں میں ریسکیو اداروں کا کردار سامنے آیا ہے ۔ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ انہیں لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے میں شہر میں کام کرنے والے ریسکیو اداروں میں کام کرنے والے رضا کار ان کو مدد فراہم کرتے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.