پاکستان عوامی تحریک کا این اے 154 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر غور
ہفتہ 29 اگست 2015 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ،اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات میں عوامی تحریک کی شرکت اور نمائندگان کے انتخاب کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ڈاکٹر طاہر القادری کی منظوری کے بعد PAT این اے 154 سے با ضابطہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرے گی ۔
پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پیر آف کوٹ مٹھن شریف عامر فرید کوریجہ NA-154 سے پاکستان عوامی تحریک کے ممکنہ امیدوار ہوں گے ۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں دو ستمبر سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کی کال کی حمایت کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔پاکستان عوامی تحریک تاجر برادری کے تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے ۔اجلاس میں بشارت جسپال ،فیاض وڑائچ ،عامر فرید کوریجہ،رانا سعید ،ایم نور اﷲ و دیگر بھی شریک تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.