کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سندھ پر حملہ قراردینا قائم علی شاہ کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے ، شاہد خاقان عباسی
گرفتاریوں پر تحفظات کے ازالے کا بہترین فورم اپیکس کمیٹی ہے، کسی کو گرفتاریوں پر تحفظات ہیں تو یہ معاملہ اپیکس کمیٹی میں اٹھایا جائے حکومت کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنارہی ہے،ذوالفقار مرزا کے والد جسٹ کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو`
ہفتہ 29 اگست 2015 22:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سندھ پر حملہ قراردینا وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے ۔گرفتاریوں پر تحفظات کے ازالے کا بہترین فورم اپیکس کمیٹی ہے ۔اگر کسی کو گرفتاریوں پر تحفظات ہیں تو یہ معاملہ اپیکس کمیٹی میں اٹھایا جائے ۔
حکومت کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے سسر اور سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقار مرزا کے والد جسٹس (ر)ظفر حسین مرزا کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے ہورہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.