چوہدری شجاعت حسین نے متحدہ مسلم لیگ کے قیام کیلئے کوششیں تیز کردیں
پیر 31 اگست 2015 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے متحدہ مسلم لیگ کے قیام کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں اور اس سلسلہ میں لیگی رہنماؤں سے رابطوں کا سلسلہ بھی تیز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں ایک وفد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر ناراض رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور متحدہ مسلم لیگ کے قیام اور اس سلسلے میں رابطوں کا سلسلہ تیز کرنے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق کیا۔
چوہدری شجاعت حسین قبل ازیں اس مقصد کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے ناراض رہنما غوث علی شاہ ‘ پیر پگاڑا سمیت سابق جنرل پرویز مشرف سے بھی ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین آج بھی ناراض لیگیوں سے ملاقاتیں کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.