پاکستان کاایران گیس لائن منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنیکا فیصلہ
پیر 31 اگست 2015 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان نے ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستانی سفیر کا کہنا ہے تہران سے بجلی کی درآمد ایک ہزار میگاواٹ تک بڑھائی جائے گی۔
(جاری ہے)
تہران میں پاکستان کے سفیر نور محمد جدمانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے پر چینی کمپنیوں سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں سے رابطے شروع کردیئے ہیں، تاکہ منصوبے کے لئے سرمایہ کاری حاصل کی جاسکے، انھوں نے کہا کہ چینی کمپنیاں نواب شاہ سے گوادر بندرگاہ تک گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں، انھوں نے کہا کہ منصوبے پر کام دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اسے ایران میں بچھائی گئی پائپ لائن سے منسلک کیا جاسکے گا، ان کا کہنا تھا کہ ایران سے پچاس میگاواٹ بجلی کی درآمد جاری ہے، اور اسے ایک ہزار میگاواٹ تک بڑھانے پر بات چیت کی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.