مسابقتی کمیشن نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر نوٹس لے لیا، تمام پرائیویٹ اسکولز کو 11 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پیر 31 اگست 2015 14:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر مسابقتی کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تمام پرائیویٹ اسکولز کو 11 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم مسابقتی کمیشن نے پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں من مانے اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری فیس بڑھانے والے اسکولز کے خلاف کارروائی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس حوالے سے مسابقتی کمیشن نے تمام نجی اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسکولوں کی ماہانہ‘ ششماہی اور سالانہ فیسوں سمیت تمام ریکارڈ 11 ستمبر تک پیش کریں۔ اس کے علاوہ مسابقتی کمیشن نے نجی اسکولوں سے تمام نقصانات اور اخاجرات کے حوالے سے بھی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مقررہ تاریخ تک تفصیلات جمع نہ کروانے والے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس حوالے سے سکولوں کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.